دنیا کوغم سے کیا واسطہ
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWدنیا کوغم سے کیا واسطہ
بہتر ھےدنیا سے کنارہ کرلوں
جو نہ خدا کہئں کھوہ گیا
جسے میں نے تراشا
وہ ھے کہ کئی کھو گیا
میرے بس میں اسکے سوا کچھہ نہیں
دل میں اس کے سوا کچھہ بھی نہیں
اے آزمانے والے ھماری بھی کبھی سن
More Sad Poetry






