دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب!

PoetAllama Muhammad Iqbal (Alaih Rehmah) Submitted byuzma ahmad
Text size

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا جب دِل ہی بجھ گیا ہو

شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا
ایسا سکوت جس پہ تقدیر بھی فدا ہو

Related tags on Parveen Shakir poetry

More General Poetry

Copied