دنیا کی نظروں میں گرنا میرے کس کام آیا

Poet: M.Z By: M.Z, karachi

دنیا کی نظروں میں گرنا میرے کس کام آیا
اپنوں سے بچھڑ کر وہ بیوفا غیروں کے کام آیا

میں بھول چکا تھا کہ اپنے ھی بیوفائی کرتے ھیں
دنیا میری برباد کر کے اسے زرا بھی رحم نہ آیا

اگر وہ وفادار ھوتا تو یوں بیوفائی نا کرتا
مجھے اس کا انتظار رھا، پر وہ لوٹ کر نہ آیا

زندگی تو کاقروں کے سنگ گزر ھی جائیگی
پر جسے دوست سمجھا وہ دشمنی کرنے آیا

قتل ھی کرنا تھا تو سامنے سے کرتا
ھمدرد بن کر کیوں اسنے پیٹ میں خنجرچلایا

دوست بنا کر پھر ھم سے اسے مجھ پر پیار نہ آٰیا
کیوں کی بیوفائی اس نے کیوں اسے مجھ پر پیار نہ آیا

نظروں میں اس کی اب شام کے چھینٹے ھیں
اب تنھائی نے ستایا تو میرے پاس چلا آیا

فقط مجھے اس کی ظرورت بھی کیا ھے عشق
اب جنازہ میرا دیکھ کر کیوں اسے رونا آیا؟؟

Rate it:
Views: 701
03 Jan, 2011