دنیا کے دکھ میں

Poet: By: Naveed Dar, greece ali pur chatta

یوں الجھے دنیا کے دکھ میں بےسدھ ہو کر
سب جھوٹے سچے پیار گئے ہم ہار گئے

پہلے تو پریت میں اپنے آپ سے دور ہوئے
پھر یار گئے دلدار گئے ہم ہار گئے

Rate it:
Views: 476
10 Feb, 2010