بازوئے میزان کے دو حریف ایک کذب ایک صدیق ایک ہے بیرنگ چٹھی ایک کو چاہئے تصدیق ابر کو آب کی چاہ دھوئیں کو آگ کی کتاب گھن تو ہے معلم شعور کی فریق جو گیا وہ پرایا دھن مل گیا تو اس سے اپنا پن منکر کتاب جہالت کفر ہیں یہ علم فسیق