وہ کسی کی دل لگی کو سزا سمجھنے لگے دو پل روٹھ کے گزارے تو جفا سمجھنے لگے وہ کیا جانے ہم کتنا روئے ان کے بغیر وہ بغیر سوچے سمجھے مجھے بے وفا سمجھنے لگے