دو پل ساتھ چل کر چھوڑ دیا تم نے
Poet: M Masood By: M Masood, Nottinghamدو پل ساتھ چل کر چھوڑ دیا تم نے 
 وفا کی ڈوری کو ہی توڑ دیا تم نے
 
 زرہ بھر بھی تم نے خیال کیا نہ ہمارا
 میری روح کے تاروں کو جھنجھوڑ دیا تم نے
 
 اب کہاں گئیں وہ قسمیں وہ تیرے وعدے
 تم بتاوٴ کیوں ہم سے مُکھ مُوڑ لیا تم نے
 
 خوش رہو ہمیشہ یہی ہے دعا مسعود کی
 بے شک اِس معصوم دل کو توڑ دیا تم نے
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 