دوا لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

درد سےچیختےچلاتےپٹختےہیں سر بھی اپنا
مرض بھی جان کو خود ہی اپنی لگا لیتے ہیں

‘میر سادہ ہیں کتنےبیمار ہوئےجس کےسبب
اب اسی عطار کے بیٹے سے دوا لیتے ہیں‘

Rate it:
Views: 508
19 Jan, 2018
More Political Poetry