دوبیتی
Poet: یاور عباس بالہامی By: Yawar Abbas Balhami, Karachiگُلوں کی طرح بس مہکتا رہے تو
ہو ہستی سے تیری ، زمانہ میں خوشبو
ستا جو رہا ہے ستانے اُسے دے
وہ بھوکا اگر ہے اسے سیر کر تو
More Life Poetry
گُلوں کی طرح بس مہکتا رہے تو
ہو ہستی سے تیری ، زمانہ میں خوشبو
ستا جو رہا ہے ستانے اُسے دے
وہ بھوکا اگر ہے اسے سیر کر تو