دور جانا تیرا بے سبب تھا تو نے آنکھوں میں دیکھا ہی کب تھا میرا ٹوٹا دل یہ پکارا تیرے بعد میرا بس یہ رب تھا چاہے نفرت سے ہی تونے دیکھا دیکھنا تیرا لیکن غضب تھا میں تو تیرا ہی تھا سدا سے تو نہ اب ہے میرا نہ ہی تب تھا