دور ہو جاتا ہے گر ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
وہ کام میں لاکر وسائل تھے ہمیں جو دستیاب
تجھ کو کر لینے میں راضی ہم ہوئے گر کامیاب
ہم نے نصب العین ا پنا تم پھر سمجھ لو پا لیا
یوں دور ہو جا تا ہے گر قلب و جگر کا ا ضطراب