بہت مشکل ہے وقت بتانا تم بن ادھورا لگے ہے ہر ٹھکانہ تم بن تم بن ادھوری میری ہر کہانی ہے ادھورا میرا ہر شعر ہر افسانہ تم بن