دوست

Poet: عائش،گجرات By: Ayesha siddiqa, Gujrat

اے دوست تم کیا جانو
میرے رنج و غم کا حال
ہنسنا جو چاہوں تو
سسکیاں نکلتی ہیں
ہونٹوں سے
رونا جو چاہوں تو
آنکھیں پتھرا جاتی ہیں

Rate it:
Views: 830
06 Jun, 2019