دوست نما ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

خفیہ فوجی مشن ملک میں بنا رکھے ہیں
سرکش ہونےپہ ہمیں فوری سزا دینے کو

یہ آخردوست نما دشمن کیسےہیں ہمارے
بیچین رہتےہیں ہمیں دیوار سےلگانے کو
 

Rate it:
Views: 481
14 Jan, 2017
More Political Poetry