Add Poetry

دوستی پہ مرتے ہیں دوستوں سے ڈرتے ہیں

Poet: Mohammed Naseem By: Mohammed Naseem, Muscat

دوستی پہ مرتے ہیں دوستوں سے ڈرتے ہیں
بے وفا نہیں لیکن چاہتوں سے ڈرتے ہیں

موت سے نہیں ڈرتے اہل کاروں لیکن
میر کارواں تیری سازشوں سے ڈرتے یں

ظالموں نے گھر کو تیرے کربلا بنا ڈالا
تیرے نام لیوا اب مسجدوں سے ڈرتے ہیں

اس شجر کو مت کاٹو اس پہ لھر ہمارا ہے
ھجرتوں کے مارے ہیں ھجرتوں سے ڈرتے ہی

Rate it:
Views: 391
19 Oct, 2010
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets