دولت اور سیاست ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ہوس پرست دولت سمیٹتےہیں دونوں ہاتھ سے
تحفظ اور شجرکاری کے لئے یہ چال کرتے ہیں

سرمایہ کاری کرتےہیں گھس کے سیاست میں
انسان کو‘ٹشو پیپر‘کی طرح استعمال کرتےہیں

Rate it:
Views: 621
12 Nov, 2014
More Political Poetry