دُشمنی نبھائی ، حسد کیا یا تھی تقدیر کی جلن ظالم کو

Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Karachi

دُشمنی نبھائی ، حسد کیا یا تھی تقدیر کی جلن ظالم کو
لکھی تھی دعا جس مسکین نے ، سزا دغا کی ملی اسے

Rate it:
Views: 419
15 Jan, 2017