میری سخت زندگی میں رونا ہی چلا تھا میری قسمت میں ہر چیزکا کھونا ہی چلا تھا گناہ کر نہ سکوں دامن بچایا تھا میں میری زندگی کو گناہوںمیں دھونا ہی چلا تھا