دُور اُفق پر

Poet: Syed Sajid Ali By: Syed Sajid Ali, lahore

دُور اُفق پر
کسی اور دُنیا کی طرف
جاتے سورج کی
ٹھنڈی روشنی میں
سوچ کی پریوں کے غول
ان دیکھے رستوں پہ
انجانی منزل کی طرف
گامزن ہیں
آج
 

Rate it:
Views: 646
17 Jun, 2009