دُھویں میں غم

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 تسکین کا ساتھی سگریٹ کا ایک کش ہے
دُھویں میں غم کا بھی لُطف دے جاتا ہے

Rate it:
Views: 328
09 Jun, 2024