Add Poetry

دِل ہوا ہے جِن کے لئے اداس

Poet: UA By: UA, Lahore

دِل ہوا ہے جِن کے لئے اداس
کوئی کیسے جائے ان کے پاس
بیڑیاں ہہیں پاؤں میں
راستوں میں پہرے ہیں
ایک مدؑت سے مقدؑر
ہم قفَس میں ٹھہرے ہیں
کوئی تو صورت میسؑسر ہو
کوئی تدبیر ہو
کِسی طرح آخر بحال
صورتِ دِلگیر ہو
کس طرح بجھائے کوئی
دِل میں لگی آگ
کوئی سرا مِلے
ہو کوئی تو آس
دِل ہوا ہے جِن کے لئے اداس
کوئی کیسے جائے ان کے پاس
 

Rate it:
Views: 101
29 Oct, 2020
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets