ہاں میں ہی بے وفا سبھی میرا قصور تھا اس کو تو صرف حسن پہ اپنے غرور تھا لہجہ تو پرسکون تھا آنکھیں اداس تھیں دکھ اس کو بھی بچھڑ نے کا تھوڑا ضرور تھا