دکھ دے نہیں سکتے

Poet: Saadia By: Sid, KARACHI

ہم انہیں دکھ دے نہیں سکتے
ہم انہیں غم دے نہیں سکتے

ہم انہیں چاہتے تو بہت ہیں لیکن
حال دل بیان کر نہیں سکتے

Rate it:
Views: 619
20 May, 2008