دکھ یہ بھی ہے , میں سدھر نہیں جاتا

Poet: سمعیہ حنیف By: سمعیہ حنیف, Lahore

دکھ یہ بھی ہے , میں سدھر نہیں جاتا
لڑ تو جاتا ہوں پر ,مگر مر نہیں جاتا
پھولوں کو آخر تو آتا ہے بکھر جانا
ہوں اگر پھول ,تو بکھر کیوں نہیں جاتا
وہ جن کو جان سے بڑھ کرعزیز تر جانا
انھی کا وار بھی کوئی بے اثر نہیں جاتا

Rate it:
Views: 317
30 Apr, 2023