Add Poetry

دکھتی رگ پر ہاتھ رکھتا ھے۔

Poet: asad By: asad, mpk

دکھتی رگ پر ہاتھ رکھتا ھے۔۔۔
عجب وہ اپنا ساتھ رکھتا ھے۔۔۔

ھے اسے حق حاصل تنقید کا۔۔
اسلیئے پختگیئے ذات رکھتا ھے

بس اپنی ہی ضد پر اڑا ھے وہ۔۔
ہنوز کہان وہ اپنی بات رکھتا ھے ؟

قتل کرتا ھے نگاہون سے فر فر !!
عجب آنکھون مین گھات رکھتا ھے۔

پیار کے رشتون کو اہمیت نہین دیتا
کیسی نیچی وہ اوقات رکھتا ھے ؟؟؟

پیار کرتا ھے اسد مگر ڈ ر ڈ ر کے۔
کمزور دل اپنے وہ ساتھ رکھتا ھے۔۔۔۔

 

Rate it:
Views: 1164
27 Jul, 2020
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets