دکھی ہوں اداس ہوں رنجورہوں میں ابھی تجھےملنےسےمجبورہوں میں تیرےسواکوئی مجھےجانتا نہ تھا تیرےپیار کےطفیل مشہورہوں میں