دھاڑ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دہشت گردوں کی صرف مذمت کافی نہیں
پس پردہ اس کےہاتھ جو ہےاسکو نکیل دو

جو بےنتھا ہےسانڈ بس اس کی کرو گرفت
گر ہوسکےتو اسکو سمندر میں دھکیل دو

Rate it:
Views: 492
13 Nov, 2015
More Political Poetry