دھول

Poet: anam By: anam, karachi

دفن کر دو یادوں کو دل کی کسی دریچے میں
زمانے کی دھول ہی کافی ہے عمر کاٹنے کیلئے

Rate it:
Views: 528
10 Feb, 2014