اک سفر سے پلٹا ہوں اس بستی میں ، سب چہرے انجانے لگتے ہیں کچھ دھول ہے اپنی آنکھوں میں ، کچھ لوگ بھی بدلے لگتے ہیں