دھوپ ٹھنڈی
Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,Indiaدھوپ ٹھنڈی چھاؤں میں ڈھل جائے گی
نیکیون سے ھر بدی جل جائے گی
کر ادا پابند یوں سے تو نماز
خود بخود ھر اک بلا ٹل جائے گی
More Life Poetry
دھوپ ٹھنڈی چھاؤں میں ڈھل جائے گی
نیکیون سے ھر بدی جل جائے گی
کر ادا پابند یوں سے تو نماز
خود بخود ھر اک بلا ٹل جائے گی