دہشت گردی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہمارا وجود جب کھٹکنے لگا دشمن کی آ نکھ میں
اجتماعی خودکشی کی ذمہ داری سونپی گئی تھی

خود کو اپنے آپ قتل کرنے کو اپنےہی ہاتھ سے
یہ نام نہاد دہشت گردی کی جنگ تھوپی گئی تھی

Rate it:
Views: 606
22 Sep, 2018
More Political Poetry