دیار غیر میں اکثر ایسا ہوتا ہے بچھڑنے والوں کی صدائیں بلاتی ہیں محفل میں بھی تنہا کر جاتی ہیں دل چاہتا ہے اکثر گیسوئے یار میں سونا مگر یہ خواہش دل میں ہی رہ جاتی ہے