Poet: Touseef Ali Khan By: Touseef Ali Khan, Lahore
تیری دید کے تپتے صحرا میں جلتی ریت کی مانند ہیں آنکھیں میری اک لمحے کو ہی سہی پر اتنا کرو دوسروں کی طرح دیکھنے کی اجازت دے دو ان آنکھوں کو رات کی ٹھنڈک بخش دو شاید ایسے ہی اس بے چین دل کو قرار آجائے