دیوانوں کی منزل

Poet: Hamza Liaqat By: Hamza Liaqat, Lahore

دیوانوں کی منزل
گیلی ریت اور ساحل

پل بھر بھی نہیں غافل
اس کی یاد سے یہ دل

صرف اسی کی خاطر
دھڑکے اپنا یہ دل

حسن کی چوکھٹ تھامے
عشق ، بھکاری ، سائل

ہجر کی شب میں چھنکے
اس کے پیر کی پائل

اس پتھر کی چاہت
ہنجو تیری قاتل

Rate it:
Views: 464
31 May, 2017