تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلا جاؤں گا اشک آنکھوں میں چھپاؤں گا چلا جاؤں گا اپنی د ہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دے جیسے ہی ہوش میں آؤں گا چلا جاؤں گا