دیوانہ بنا رکھا ہے

Poet: Naveed Dar Greece By: Naveed Dar, megara greece

تیری یاد ہے جو ہمیں کسی کا ہونے نہیں دیتی
ورنہ ڈار ہم نے بھی اک زمانے کو دیوانہ بنا رکھا ہے

Rate it:
Views: 779
26 Oct, 2009