دیکھ اگر توں آدمی ہوتا

Poet: By: Naveed Dar, Ali Pur chatta

دیکھ اگر توں آدمی ہوتا
گریبان پکڑ کر کہتے
اس طرح رہتے ہیں
بےچین دلوں کے اندر
اگر رہنا ہے تو
کچھ ٹھیک سے رہنا سیکھو
ہم تمہیں سہتے ہیں
کچھ تم بھی تو سہنا سیکھو
زرا سی خوشی جو ملے تو جل جاتے ہو
 

Rate it:
Views: 401
26 Aug, 2009