دیکھ تیرے در پہ اک دکھیارا آیا ہے
اسے پیار کی بھیک دےبیچارہ آیا ہے
جب کسی نے پیار سےمیری جھولی بھری
پھریاد اک ساتھی پیارا آیا ہے
تمہیں میری علالت کی خبرنہیں پہنچی
ورنہ عیادت کو شہر سارا آیا ہے
آکے دیکھ لے کہ دیوانےکیسےہوتےہیں
تیری گلی میں کوئی مقدر کا ماراآیا ہے