دیکھو ابکی بار پھرسے خفا نہ ہو ئیو

Poet: دیکھو ابکی بار پھرسے خفا نہ ہو ئیو By: ASAD, MPK

 دیکھو ابکی بار پھرسے خفا نہ ہو ئیو
زمانے کی طرح ظالم! بیوفا نہ ہو ئیو

خوب جانتے ہیں ہم دشمن زمانے کو۔
کسی کے کہے میں آ کر جدا نہ ہو ئیو۔

Rate it:
Views: 332
26 Jul, 2021