دیکھو یہ کھیل نصیبوں کے یارو

Poet: نواب رانا ارسلان By: نواب رانا ارسلان, Ismailabad, Umerkot

دیکھو یہ کھیل نصیبوں کے یارو
یاری رقیب سے نبھانا بھی ہمیں پڑی

جسے چاہا تھا جان سے بھی زیادہ
ڈولی اُسکی سجانا بھی ہمیں پڑی

سُنا تھا بے درد ہے عشق کی کہانی
یہ کہانی آزمانہ بھی ہمیں پڑی

Rate it:
Views: 583
10 Mar, 2019