ذ را سی زندگی ہے ارمان بہت ہیں

Poet: حسن By: Hasan, Multan

ذ را سی زندگی ہے ارمان بہت ہیں
ہم درد کوئی نہیں انسان بہت ہیں

دل کا درد سناؤں تو سناؤں کس کو
جو دل کے قریب تھے وہ انجان بہت ہیں

Rate it:
Views: 464
15 Nov, 2022