ذات
Poet: Sajjad Hussain Shahzada By: Sajjad Hussain Shahzada, Peshawarتیری ذات سے میری ذات تک جو ہے فاصلہ وہ نہ مٹ سکا
میری زندگی یونہی کٹ گئی میرے ساتھ تو نہیں چل سکا
میں اذل سے یونہی پڑا ہوا تیرے واسطے کسی راہ میں
مگر اے صنم میرے واسطے کوئی آہ تو نہ جگا سکا
وہ جو کہتے ہے کہ امید رکھ کوئی آئے گا تیرے پاس بھی
میں جانتا ہوں ابس ہے سب وہ کوئی اور بھی نہیں آسکا
More Sad Poetry






