ذرا دیکھو اس خدا کے کمال کو
Poet: شیخ فاضل By: فاضل حسین, HMT khushiporaذرا دیکھو اس خدا کے کمال کو
بے چین تھا اسکا فیصلہ سننے کو
ہر وقت دیتے ہیں اب لوگ دلاسا
سمجھے گا کون اب دل کے درد کو
More Sad Poetry
ذرا دیکھو اس خدا کے کمال کو
بے چین تھا اسکا فیصلہ سننے کو
ہر وقت دیتے ہیں اب لوگ دلاسا
سمجھے گا کون اب دل کے درد کو