Add Poetry

ر و شنی سے دو ستی کر نے کی لگن ہے

Poet: Farwa Batool By: Farwa Batool Awan, gujranwala

ر و شنی سے دو ستی کر نے کی لگن ہے
سو ر ج نہیں تو جگنو ہی بننے کی لگن ہے

خدا پر یقین ا ور ارادوں میں پختگی
قسمت کو اپنے ھا ٹھ میں لینے کی لگن ہے

نیند کی آ غوش میں خو ا بو ں میں رہو تم
ہمیں خو ا بو ں کی تعبیر میں جا نے کی لگن ہے

خو شی کیا چیز ہے اور غم کیا ہے
دو نو ں کے فر ق کو مٹا نے کی لگن ہے

مقدر میں ہے جو وہ تو مل جا نا ہے فر و ا
مقدر میں نہیں جو اسے پانے کی لگن ہے

Rate it:
Views: 513
05 Feb, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets