رابطے حد سے بڑھ جائیں

Poet: Qureshi By: M.Qasim Qureshi, Oxford

رابطے حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں
ہم اسی واسطے آپ سے کم ملتے ہیں

Rate it:
Views: 1738
30 Aug, 2010