دن تو جیسے تیسے گزار لیتا ہوں بات تو رات کی ہے جاناں یہ گزرتی نہیں گزارے سے صبح دم دیکھ کر میرا چہرہ لوگ چونک چونک جاتے ہیں لوگ کہتے ہیں ایسا لگتا ہے رات نے خون پی لیا ہے میرا