رات
Poet: Imtiaz Sagar By: Imtiaz, shakar garhیہ رات اتنی تنہا کیوں ہوتی ہے
سب کو قسمت سے شکایت کیوں ہوتی ہے
یہ قسمت بھی عجیب کھیل کھلاتی ہے
جسے پانا مشکل ہوتا ہے یہ محبت اسی سے کیوں ہوتی ہے
More Sad Poetry
یہ رات اتنی تنہا کیوں ہوتی ہے
سب کو قسمت سے شکایت کیوں ہوتی ہے
یہ قسمت بھی عجیب کھیل کھلاتی ہے
جسے پانا مشکل ہوتا ہے یہ محبت اسی سے کیوں ہوتی ہے