رات تنہائیوں کا گھیرا تھا دل کے عالم میں بس سویرا تھا تیرے جلوؤں کا عکس تھالیکن آنکھ کھلی ہر طرف اندھیرا تھا