رسمِ دنیا ہے یہ آداب! تو کہنا ہو گا کتنا مشکل ہے کہ سمجھے نہ سمجھنے والا رات تو کٹ گئی غم یار مناتے اپنی آؤ اب گھر چلیں سورج ہے نکلنے والا