رات سو جاتی ہے
Poet: By: Shazia, Rawalpindiمجھے سلانے کی خاطر جب رات آتی ہے
میں سو نہیں پاتا رات خود سو جاتی ہے
پوچھنے پر دل سے یہ آواز آتی ہے
آج انہیں یاد کرلو رات تو روز آتی ہے
More Sad Poetry
مجھے سلانے کی خاطر جب رات آتی ہے
میں سو نہیں پاتا رات خود سو جاتی ہے
پوچھنے پر دل سے یہ آواز آتی ہے
آج انہیں یاد کرلو رات تو روز آتی ہے